Tariq Bin Ziyad | طارق بن زیاد

2024-03-26 1

طارق بن زیاد بربر نسل سے تعلق رکھنے والے مسلمان اور بنو امیہ کے جرنیل تھے انہوں نے 711ء میں ہسپانیہ (اسپین) کی مسیحی حکومت پر قبضہ کرکے یورپ میں مسلم اقتدار کا آغاز کیاوہ ہسپانوی تاریخ میں Taric el Tuerto کے نام سے جانے جاتے ہیں